بچوں سے مشقت ، دکاندار پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دکاندار کو بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments