غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالا گرفتار

غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کیا۔

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...