آتش بازی لیجانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹرتھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقد مہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقد مہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments