خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا

 خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری  سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں نوسربازوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا۔

راحیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے اسے روک کر تلاشی لینے کے بہانے نقدی اور موبائل فون حاصل کیا اور قریبی تھانے لے جانے کا کہہ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...