گھر کے تالے توڑ کر زیورات نقدی اور قیمتی سامان چوری

 گھر کے تالے توڑ کر زیورات  نقدی اور قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اہلخانہ کی غیر موجودگی میں چور گھر کے تالے توڑ کر زیورات، نقدی، موبائل فونز، کپڑے ، اوون، استری اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے ۔

شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا۔ واپسی پر گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے اور سامان غائب پایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...