مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک متاثر کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک  متاثر کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے کے باعث حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے کے باعث حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...