اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

 اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...