سابقہ رنجش پر خاتون پر تشدد، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ویمن میں شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزموں نے سابقہ رنجش پر اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ ملزموں نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments