ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت دیگر شہریوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments