مکان کے تنازع پر والدہ اور بہن پر چھریوں سے حملہ، بیٹا اور بہو گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) محلہ رشید آباد میں مکان کے تنازع پر بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ والدہ اور بہن کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔
اطلاع ملنے پر تھانہ ویمن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اعجاز اور اسکی اہلیہ سونیا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments