قتل کا ملزم انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے گرفتار

 قتل کا ملزم انٹرپول کے ذریعے  سعودی عرب سے گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ترکھانی کے علاقے میں چار سال قبل سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور تین کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم مظہر علی کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔ تھانہ ترکھانی پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...