اوباش افراد کی گھر میں گھس کر معمر خاتون سے زیادتی

اوباش افراد کی گھر میں گھس  کر معمر خاتون سے زیادتی

بھوانہ(نمائندہ دنیا)اوباش افراد کی بزرگ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ چک نمبر 246 کے رہائشی افتخار نے تھانہ لنگرانہ میں درخواست گزاری کہ۔۔۔

 میری 76 سالہ والدہ گھر میں اکیلی سو رہی تھیں، 3 مسلح افراد شعیب ولد امیر قوم آہیر وغیرہ نے گھر میں گھس کر میری والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...