محرر تھانہ ایئرپورٹ ہیڈ کانسٹیبل زوار علی کا تبادلہ، غفران جٹ تعینات

محرر تھانہ ایئرپورٹ ہیڈ کانسٹیبل زوار  علی کا تبادلہ، غفران جٹ تعینات

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے محرر تھانہ ایئرپورٹ ہیڈ کانسٹیبل زوار علی کا تبادلہ کر دیا جبکہ ان کی جگہ ہیڈ کانسٹیبل غفران جٹ کو محرر تھانہ ایئرپورٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق محرر تھانہ ایئرپورٹ کی تبدیلی کے باوجود کئی روز گزرنے کے بعد بھی بعض محرران کی تعیناتی اور پوسٹنگ کا عمل تاحال مکمل نہیں ہو سکا۔ متعلقہ حلقوں میں محرران کی تعیناتی کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...