ڈکیتی کی بوگس کال پر شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments