سابقہ رنجش پر گن پوائنٹ پر دھمکیاں، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں ناصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بنا پر ملزمان نے اسے گن پوائنٹ پر قابو کرکے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں ناصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بنا پر ملزمان نے اسے گن پوائنٹ پر قابو کرکے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments