لاکھوں روپے مالیت کا مال چوری کرنے والا ملازم گرفتار

لاکھوں روپے مالیت کا مال  چوری کرنے والا ملازم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں دکان سے گاہے بگاہے بیڈ شیٹس اور کپڑا چوری کرنے والے ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عمر مختلف اوقات میں دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم سے مالِ مسروقہ برآمد کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...