راستہ پوچھنے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر موبائل فون اور سامان چوری

راستہ پوچھنے کے بہانے گھر میں داخل  ہوکر موبائل فون اور سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں راستہ پوچھنے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

مبشر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مبینہ طور پر راستہ پوچھنے کے بہانے اس کے گھر میں داخل ہوئے اور سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...