گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات، موبائل فونز اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

 عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے گھر میں داخل ہوئے اور سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...