دوستی کے پردے میں مبینہ قاتل گرفتار

دوستی کے پردے میں مبینہ قاتل گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر ہونے والی تلخ کلامی کی رنجش میں آصف کے قتل کے مقدمہ میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا وسیم اور شان نے مبینہ طور پر مل کر آصف کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔ پولیس ٹیم نے تکنیکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر ملزم وسیم کو گرفتار کرلیا ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر ہونے والی تلخ کلامی کی رنجش میں آصف کے قتل کے مقدمہ میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا وسیم اور شان نے مبینہ طور پر مل کر آصف کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔ پولیس ٹیم نے تکنیکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر ملزم وسیم کو گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...