ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ  بلاک کرنے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ریڑھیوں کے باعث ٹریفک متاثر ہورہی تھی۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ریڑھیوں کے باعث ٹریفک متاثر ہورہی تھی۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...