2منشیات فروش گرفتار، تین کلو سے زائد چرس برآمد

2منشیات فروش گرفتار، تین کلو سے زائد چرس برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں روبن اور عارف کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان منشیات فروشی میں ملوث تھے ۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...