جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments