بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شرجیل کو ملزم کامران نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شرجیل کو ملزم کامران نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...