اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments