ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا ڈرائیور پکڑاگیا

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لانے والا ڈرائیور پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لاکر دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...