خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 2 ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے میں اظہر اور عتیق نامی ملزموں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments