منصور آباد : تیز دھار چاقو کے وار سے شہری زخمی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تیز دھار چاقو کے وار کرکے شہری کو زخمی کردیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے محلہ فاروق آباد میں عطاء الٰہی نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم نے لڑائی جھگڑے کے دوران تیز دھار چاقو سے حملہ کرکے اسے لہولہان کردیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments