عدالت جانے والا شہری لاپتہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں ذیشان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 32 سالہ بھائی سفیان گھر سے عدالت میں پیشی کے لیے جڑانوالہ گیا تھا اورمبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں ذیشان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 32 سالہ بھائی سفیان گھر سے عدالت میں پیشی کے لیے جڑانوالہ گیا تھا اورمبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments