مختلف علاقوں سے 7مبینہ جواری گرفتار

مختلف علاقوں سے 7مبینہ جواری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سات مبینہ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون، تاش، جوئے کی پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سات مبینہ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون، تاش، جوئے کی پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...