خواتین یونیورسٹی:الیکٹرک سکوٹی کی بیٹری مبینہ طور پر پھٹ گئی

خواتین یونیورسٹی:الیکٹرک سکوٹی کی بیٹری مبینہ طور پر پھٹ گئی

خواتین یونیورسٹی:الیکٹرک سکوٹی کی بیٹری مبینہ طور پر پھٹ گئی پارکنگ میں ساتھ کھڑی بس میں آگ لگ گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی برائے خواتین کی پارکنگ میں کھڑی بس کے قریب موجود الیکٹرک سکوٹی کی بیٹری مبینہ طور پر پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں بس میں آگ لگ گئی۔ آگ کے شعلوں نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...