حافظ زاہد مجید کی جرمنی سے سمندری آمد احباب کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

حافظ زاہد مجید کی جرمنی سے سمندری آمد  احباب کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

سمندری (نمائندہ دنیا )سمندری کی ہردلعزیز سماجی شخصیت حافظ زاہد مجید کی جرمنی سے سمندری آمد کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر احباب کی ایک نشست اور پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔۔

 جس میں شہر کی کاروباری اور سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔تقریب میں زاہد شاہ، ڈاکٹر محمد سعید زاہدی، ڈاکٹر رانا جاوید ارشاد، رانا محمد اعظم، شیخ کامران حفیظ سیٹھی، محمد ارشد گل، ڈاکٹر محمد جمیل اور میاں ولید مجید سمیت دیگر معززین شریک ہوئے ۔ اس موقع پر شرکاء نے حافظ زاہد مجید کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...