گلبرگ سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد

گلبرگ سے 40 سالہ  شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے لی۔

متوفی کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...