ساندل بار :کلہاڑی کے وارسے شہری زخمی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں سابقہ رنجش پر ملزموں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے شہری کے بھائی کو زخمی کر دیا۔
شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے قابو کرکے اس کے بھائی پر کلہاڑیوں سے حملہ کیا اور اسے لہولہان کر دیا۔ ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments