سمٹ کے وفد کا گندم آری فیصل آباد کا دورہ

سمٹ کے وفد کا گندم آری فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)عالمی ادارے انٹرنیشنل میز اینڈ وہیٹ امپروومنٹ سینٹر (سمٹ) کے زرعی سائنسدانوں کے وفد نے زرعی تحقیقاتی ادارہ گندم آری فیصل آباد کا دورہ کیا۔

وفد کی قیادت سمٹ کے عالمی گندم پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فلیویو بریسیگھیلو نے کی۔ اس موقع پر زرعی سیمینار بھی ہوا، دریں اثنا ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ گندم تحقیق میں جدید تجربہ گاہ اور عملی کام کیلئے مخصوص جگہ کا افتتاح کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...