جواں سالہ لڑکی سے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی ،مقدمہ درج

 جواں سالہ لڑکی سے مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں اشرف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی کو ایک ملزم مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں اشرف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی کو ایک ملزم مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...