انسپکٹر وسیم طارق رندھاوا ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ تعینات
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا) نسپکٹر وسیم طارق رندھاوا ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ تعینات،سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے۔۔۔
نسپکٹر وسیم طارق رندھاوا ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ تعینات،سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ انسپکٹر منصور صادق کو ایس ایچ او تھانہ ماموکانجن جبکہ انسپکٹر وسیم طارق رندھاوا کو ماموکانجن سے ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments