امیر جماعت اسلامی کی فائرنگ سے زخمی تاجر کی عیادت، انصاف کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کی فائرنگ سے  زخمی تاجر کی عیادت، انصاف کا مطالبہ

گوجرہ (نمائندہ دنیا )امیر جماعت اسلامی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر عطاء اللہ حمید نے فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے انجمن تاجران مونگی روڈ و ریلوے روڈ کے سرپرست اعلیٰ منیر حسین عرف چاچا منیر کی عیادت کی۔

امیر جماعت اسلامی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر عطاء اللہ حمید فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے انجمن تاجران مونگی روڈ و ریلوے روڈ کے سرپرست اعلیٰ منیر حسین عرف چاچا منیر کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے ، جہاں انہوں نے انکی خیریت دریافت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...