چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی صفر بچوں سے جبری مشقت لی جا رہی
اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا) اٹھارہ ہزاری اور اسکے گردونواح چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی صفر بچے چائے کے ہوٹلوں، بیکر یوں، ورکشاپس، اور بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کھلم کھلا جاری ہیں۔۔۔
شہراور گردو نواح میں مختلف مقامات پر سروس سٹیشنوں، موٹر سائیکل ورکشاپس، بھٹوں، بیکریوں، ہوٹلوں، جوس کارنرز، خراد مشین شاپس، پر سکھلائی کی آڑ میں بچوں سے جبری مشقت کروائی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments