ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...