ون ویلنگ کر نیوالا موٹر سائیکل سوار گرفتار

ون ویلنگ کر نیوالا موٹر سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم خطرناک انداز میں موٹر سائیکل چلا کر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا  گیا۔ ملزم خطرناک انداز میں موٹر سائیکل چلا کر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...