ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن برآمد، منشیات فروش گرفتار

ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن  برآمد، منشیات فروش گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد ہیروئن اور دیگر منشیات برآمد کرلیں۔۔۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد ہیروئن اور دیگر منشیات برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منشیات فروشی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...