معروف شاعر و سینئر صحافی ارشد محمود ناصر کی نعتیہ کتاب ’’معراجِ نعت‘‘ شائع، ادبی حلقوں میں پذیرائی

معروف شاعر و سینئر صحافی ارشد محمود  ناصر کی نعتیہ کتاب ’’معراجِ نعت‘‘  شائع، ادبی حلقوں میں پذیرائی

گوجرہ (نمائندہ دنیا )سرزمین گوجرہ کے نامور شاعر اور سینئر صحافی ارشد محمود ناصر کی نعتیہ تخلیق ‘‘معراجِ نعت’’ اشاعت کے بعد ادبی حلقوں تک پہنچ گئی۔۔۔

 جسے اہلِ ادب کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ارشد محمود ناصر نے اپنی اس نعتیہ تخلیق میں نہایت عقیدت، محبت اور خلوص کے ساتھ بارگاہِ رسالت ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...