ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا، سنگین نتائج کی دھمکیاں

 ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی  کردیا، سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ماں بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا گیا۔

کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ موجود تھی کہ ملزمان نے انہیں قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ بعدازاں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...