تیز رفتاری اور غفلت سے ڈرائیونگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری اور غفلت سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی لاپرواہی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments