پشاور :بچے کو بلیک میل کرنے کے کیس میں دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد(آن لائن)سائبرکرائم قومی ادارے (این سی سی آئی اے ) پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے نابالغ بچے کو بلیک میل کرنے کے ۔۔۔
کیس میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا، ترجمان این سی سی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان کے موبائل فونز قبضے میں لے لیے گئے ، قابلِ اعتراض مواد برآمدہوا، متاثرہ بچے کو قابلِ اعتراض ویڈیو کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کیا گیا، سخراکوٹ مالاکنڈ میں چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments