جوہر آباد پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا

جوہر آباد پولیس نے دوران  گشت مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا

خوشاب (نمائندہ دنیا)سٹی پولیس جوہر آباد نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور پستول اور دو کارتوس برآمد کر لیے ۔پولیس نے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

سٹی پولیس جوہر آباد نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور پستول اور دو کارتوس برآمد کر لیے ۔پولیس نے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...