جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

دلدار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی بیٹی کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...