جنگلی حیات کا غیر قانونی شکار اور خریدوفروخت کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں وائلڈ لائف ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور خریدوفروخت میں مبینہ طور پر ملوث ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں وائلڈ لائف ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور خریدوفروخت میں مبینہ طور پر ملوث ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments