مسجد کے غلے کے تالے توڑ کر 30 ہزار روپے سے زائد نقدی چوری

 مسجد کے غلے کے تالے توڑ کر  30 ہزار روپے سے زائد نقدی چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نامعلوم چور جامع مسجد کے غلے کے تالے توڑ کر 30 ہزار روپے سے زائد نقدی اور دیگر سامان لے گئے۔

 ایوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں مسجد کے غلے سے رقم اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...