کیمیکل ڈور کی درجنوں چرخیاں اور سینکڑوں پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار

 کیمیکل ڈور کی درجنوں چرخیاں اور  سینکڑوں پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس میں سے کیمیکل ڈور کی درجنوں چرخیاں اور سینکڑوں پتنگیں برآمد ہوئیں۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس میں سے کیمیکل ڈور کی درجنوں چرخیاں اور سینکڑوں پتنگیں برآمد ہوئیں۔ پولیس نے گاڑی میں سوار شہری کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...